-31%
Previous product
Back to products
Seerat-ul-Nabi ﷺ Rare & Research 3-Book Set (Classic Scholarly Collection)
₨4,200.00 Original price was: ₨4,200.00.₨2,650.00Current price is: ₨2,650.00.
3 Books For Muslim Women
₨1,950.00 Original price was: ₨1,950.00.₨1,345.00Current price is: ₨1,345.00.
اگر آپ اپنی بہنوں اور بیٹیوں کی تربیت اس انداز میں کرنا چاہتے ہیں جس طرح رسول اللہ ﷺ نے اپنی صاحبزادیوں اور صحابیاتؓ کی تربیت فرمائی، تو یہ تین بہترین کتابیں ضرور اپنے گھر میں رکھیں۔
بنات النبی ﷺ
اس کتاب میں پیارے نبی ﷺ کی چاروں صاحبزادیوں کے ایمان افروز حالات و واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
ؓسیدہ فاطمتہ الزہرہ
اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کی چہیتی بیٹی اور جنتی عورتوں کی سردار، سیدہ فاطمتہ الزہرہ ؓ کی سیرت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
روشن مشعلیں
اس کتاب میں صحابیات ؓ کا ایمان افروز تذکرہ نہایت خوب صورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
یہ تمام کتابیں معروف مصنف عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کی دلکش اور دلچسپ تحریر کا شاہکار ہیں۔
Categories: All Books, Bundle Offers, Ishtiaq Ahmed Bundle Offers, Islamic Books


Reviews
There are no reviews yet.