Login
Register
+92-335-1620824
+92-349-4892240
+92-42-37300590
Menu
Login
Register
0 items / ₨0.00
Kitaab Nagar
Select category
  • Select category
  • 25 % Discount
  • 30 % Discount
  • 40 % Discount
  • 50 % Discount
  • Abu Hanzala Saadi
  • All Books
  • Bachon Ka Kitab Ghar
  • Children Classic Stories
  • Digest Novels
  • Faisal Shahzad Books
  • Farzeen Lehra Books
  • free-shipping
  • History
  • Horror
  • Ishtiaq Ahmed Books
  • Ishtiaq Ahmed Bundle Offers
  • Ishtiaq Ahmed Novels
  • Ishtiaq Ahmed اشتیاق احمد
  • Islamic Books
  • Jasoosi Books & Novels
  • Kawish Siddiqui Books
  • Learning Books
  • Magazine
  • Molana Anwar Ghazi Books
  • Motivational
  • Muhammad Faheem Aalam Books
  • Poetry
  • Politics
  • Umera Ahmad Novels
  • Uncategorized
  • Urdu Comics
  • Urdu Fiction (Short Stories/Afsany)
  • Urdu Novles
  • Zafar G Books
HOW TO PAY
0 items / ₨0.00
Kitaab Nagar
HOW TO PAY
BOOKS CATEGORIES
  • Home
  • KITABNAGAR SHOWROOM
  • NEW RELEASE
  • BESTSELLERS
  • Magazine
  • Contact
  • Delivery Charges
-36%
Click to enlarge
HomeHistory 5 Books of Set Ehd E Nabvi عہد نبوی کی 5 کتابوں کا مجموعہ
Previous product
Ehd E Nabvi K khail Aur Tafrehat عہد نبوی کے کھیل اور تفریحات
Ehd E Nabvi K khail Aur Tafrehat عہد نبوی کے کھیل اور تفریحات ₨500.00 Original price was: ₨500.00.₨400.00Current price is: ₨400.00.
Back to products
Next product
Inspector Lomar K Jasoosi Karnamy انسپکٹر لومڑ کے جاسوسی کارنامے
Inspector Lomar K Jasoosi Karnamy انسپکٹر لومڑ کے جاسوسی کارنامے ₨240.00

5 Books of Set Ehd E Nabvi عہد نبوی کی 5 کتابوں کا مجموعہ

Rated 4.50 out of 5 based on 4 customer ratings
(4 customer reviews)

₨3,050.00 Original price was: ₨3,050.00.₨1,950.00Current price is: ₨1,950.00.

عہد نبویﷺ کی تہذیب و تمدن اور طرز معاشرت کو بیان کرتی 5 کتابوں کا خوب صورت سیٹ

معروف سیرت نگار پروفیسر ڈاکٹر مظہر یٰسین مظہر صدیقی کے قلم سے

مستند حوالہ جات سے مزین
تحقیق و تخریج شدہ ایڈیشن
مضبوط ہارڈ بائنڈنگ

1۔ عہدِ نبویﷺ کی تعمیرات
• صفحات : 120
• ہدیہ: 500 روپے

2۔ عہدِ نبویﷺ اور آرائش بدن
• صفحات: 128
• ہدیہ: 500 روپے

3۔ عہدِ نبویﷺ کے کھیل اور تفریحات
• صفحات: 128
• ہدیہ: 500 روپے

4۔ عہدِ نبویﷺ کے لباس
• صفحات 248
• ہدیہ: 700 روپے

5۔ عہدِ نبویﷺ کے کھانے اور مشروبات
• صفحات: 368
• ہدیہ: 850 روپے

پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری فری

Compare
Categories: All Books, free-shipping, History, Islamic Books
Share
Facebook Twitter Google Email Pinterest
  • Reviews (4)
  • Shipping & Delivery
Reviews (4)

4 reviews for 5 Books of Set Ehd E Nabvi عہد نبوی کی 5 کتابوں کا مجموعہ

  1. Rated 4 out of 5

    Haji Saifullah Khan – November 3, 2024

    The best

  2. Rated 5 out of 5

    Saima kanwal (verified owner) – December 11, 2024

    I received my set of 5 books. The quality of the paper and printing was amazing. I have never experienced such quality in my online shopping of the books before.

  3. Rated 4 out of 5

    Muhammad Faheem Aalam – April 25, 2025

    💟عہد نبویﷺ کی سیر کرانے والی ٹائم مشین💟
    سیرت النبیﷺ شاید وہ واحد موضوع ہے کہ جس پر جتنا بھی لکھا جائے کم ہے، اس کی ایک ایک جہت پر بیسیوں انداز میں لکھا گیا، سیکڑوں مصنفین نے قلم پاشی کی، لیکن پھر بھی ہر لکھنے والےکو یہی محسوس ہوا کہ حق ادا نہ ہو سکا، تشنگی رہ گئی، جن چند سیرت نگاروں نے سیرت النبیﷺ کے منفرد اور تحقیق کے لحاظ سے ذرا مشکل موضوعات پر قلم اٹھایا۔۔۔ان میں پروفیسر ڈاکٹر یٰسین مظہر صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کانام سر فہرست ہے۔۔۔۔ان کی کتبِ سیرت کی فہرست دیکھیں تو دل اش اش کر اٹھتا ہے۔۔۔۔کہ جن موضوعات پر اُردو تو کیا عربی سمیت دیگر زبانوں میں بھی کام نہیں ہوا۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے ان پر قلم اٹھایا تو حقیقتاً حق ادا کر دیا۔
    آپ ان کی حال ہی میں شائع کی گئی ”عہد نبویﷺ سیریز“ کی مندرجہ ذیل 5 کتابیں ملاحظہ فرمائیے اور تصور کیجیے کہ ڈاکٹر صاحب نے کس قدر عرق ریزی سے مطلوبہ مواد مستند کتب سے تلاش کیا ہو گا، پھر اس کی تحقیق و تخریج اور ترتیب پر کس قدر وقت خرچ کیا ہوگا۔
    بے شک یہ وہ عظیم الشان کام ہے کہ جن کا اجر اللہ تعالیٰ ہی کے پاس ہے، اللہ تعالیٰ انھیں بہترین اجر عطا فرمائے،آمین!

    ان کتب میں عہدی نبویﷺ کی تہذیب و تمدن اور طرز معاشرت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔۔۔بھئی میں تو کہتا ہوں کہ آپ کی لائبریری (اگر ہے تو) ان کتب کے بغیر ادھوری ہے، یوں سمجھیے یہ کتب ایک عدد ٹائم مشین کی طرح ہیں ،صفحہ پلٹتے ہی آپ رسولﷺ کے مبارک عہد میں پہنچ جائیں گے۔۔۔۔یہ کتابیں آپ کو عہد نبویﷺ کی سیر کروائیں گی۔۔۔ رسولﷺ اور صحابہ کرام کے بہترین زمانے کو کھلی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔۔۔۔
    اس زمانے کے کھیل کیا تھے؟تعمیرات کیسے کی جاتی تھیں۔۔۔کون کون سے لباس زیب تن کیے جاتے تھے۔۔۔۔کھانےاور مشروبات کیا تھے۔۔۔۔تہوار کیسے منائے جاتے تھے۔۔۔۔۔زیورات کیسے تھے وغیرہ وغیرہ۔
    ان کتابوں کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ تحقیقی ہونے کے ساتھ ساتھ اس قدر دلچسپ ہیں کہ آپ ان میں کھو کر رہ جائیں گے۔ آپ کا تصور آپ کو اس دور مبارک میں لے جائے گا اور پورا مدینہ منورہ آپ کے سامنے ہو گا۔
    یہاں بچے کھیل کھیل رہے ہیں تو وہاں خواتین گھریلو کام کاج کر رہی ہیں۔ یہ ایک صحابی کا دو منزلہ مکان ہے تو وہ سامنے مکان کے سامنے عریش بنایا جا رہا ہے ۔
    یہاں حضور پاکﷺ کی ازواج مطہرات کے گھر ہیں تو ساتھ ہی حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کا کاشانہ مبارک ہے۔
    وہ دیکھیں حضرت سعد بن عبادہ خزرجی اپنے گھر سے کھانے کے تحفہ لے کر حضورﷺ کے دربار میں آ رہے ہیں ۔
    وہ دیکھیں مسجد نبوی کے اندر کھجور کے خوشے مہمان طالب علموں کے لیے لٹکا دیے گئے ہیں۔
    اللہ اللہ کیا ہی قیمتی کتب ہیں۔۔
    مصنف نے ایک ایک لفظ محبت اور عقیدت سے لکھا ہے۔ میری ناقص رائے میں یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے ۔

    محمد فہیم عالم

  4. Rated 5 out of 5

    Muhammad Faisal Ali – April 25, 2025

    یہ پانچوں کتابیں نہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور کی تہذیب و تمدن کا آئینہ ہیں بلکہ قاری کو عہدِ نبوی کی روحانی فضا میں لے جانے والی ایک علمی ٹائم مشین بھی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر یٰسین مظہر صدیقی رحمہ اللہ جیسے معتبر اور عظیم سیرت نگار کی تحقیقی بصیرت ان کتابوں میں جھلکتی ہے، جنہوں نے سیرتِ طیبہ کو صرف واقعات کا مجموعہ نہیں سمجھا بلکہ اس کے سماجی، معاشرتی اور تمدنی پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا ہے۔
    یہ کتب محض معلوماتی نہیں بلکہ شعور و فہم کی نئی جہتیں وا کرتی ہیں۔ “عہدِ نبوی کی تعمیرات” ہمیں اس دور کی سادہ مگر پائیدار عمارات کے بارے میں بتاتی ہے، جہاں مادیت سے زیادہ مقصدیت مقدم تھی۔ “آرائشِ بدن” میں ظاہری صفائی، خوشبوؤں، اور سادہ مگر پاکیزہ زیبائش کے وہ اصول بیان کیے گئے ہیں جو آج کے انسان کو بھی اعتدال کا درس دیتے ہیں۔
    “کھیل اور تفریحات” کی کتاب عہدِ نبوی کے پاکیزہ مشاغل کا عکس ہے، جو جسمانی صحت، ذہنی توازن اور باہمی محبت کا ذریعہ تھے۔
    “لباس” پر لکھی گئی کتاب سادگی، وقار اور وقافہ کے حسین امتزاج کو سامنے لاتی ہے، جبکہ “کھانے اور مشروبات” کی کتاب سے ہمیں اس مبارک دور کے طرزِ خور و نوش کی مکمل جھلک ملتی ہے جو فطرت، صحت اور برکت سے لبریز تھی۔

    ان کتابوں کی طباعت بھی ان کے علمی معیار سے ہم آہنگ ہے — دیدہ زیب سرورق، اعلیٰ کاغذ، مضبوط جلد اور حوالہ جات سے مزین مواد۔ یہ کتب ہر اس قاری کے لیے لازمی ہیں جو سیرتِ طیبہ کو صرف پڑھنا نہیں بلکہ “جینا” چاہتا ہے۔

    گویا ان صفحات کو پڑھتے ہوئے قاری یوں محسوس کرتا ہے جیسے وہ مدینہ کی گلیوں میں چل رہا ہو، مسجدِ نبوی کے سائے میں بیٹھا ہو، صحابہ کرام کے لباس اور خوراک کو دیکھ رہا ہو، اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاکیزہ معاشرے کا براہِ راست مشاہدہ کر رہا ہو۔

    یہ کتابیں نہ صرف طلبہ، محققین اور اساتذہ کے لیے مفید ہیں بلکہ عام قاری کے لیے بھی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عملی زندگی میں سمجھنے اور اپنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔میں نے اس سے پہلے اس قدر شان دار اور ایمان افروز کتابیں نہیں پڑھیں۔انھیں پڑھنے کے بعد سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عقیدت میں اضافہ ہوا اور میرے خیال میں یہی سب سے قیمتی سرمایہ ہے ۔
    تحقیقی کتابیں عام طور پر خشک ہوتی ہیں لیکن یہ کتاب دلچسپی سے معمور ہے اور معلومات کا اتنا بڑا خزانہ ہے کہ آپ قدم قدم پر حیران رہ جائیں گے اور آپ کا دل چاہے گا کہ یہ اہم بات میں اپنے متعلقین سے بھی شیئر کروں ۔
    یہ کتابیں ٹائم مشین کی طرح ہمیں ماضی میں لے جائیں گی اور ماضی بھی وہ جو اس دنیا کا سب سے قیمتی ماضی تھا۔۔جس ماضی میں ہمارے حال اور مستقبل کی کامیابی کی روشنیاں ہیں۔۔جس ماضی میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔۔
    سبحان اللہ! کتنی عظیم الشان کتابیں ہیں یہ۔۔اللہ تعالیٰ ان کتابوں کے لکھنے والے ، چھاپنے والے اور پڑھنے والے تمام احباب کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ۔

Add a review Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shipping & Delivery

Related products

-36%
Compare
Quick View
Close

Ghalib غالب

₨550.00 Original price was: ₨550.00.₨350.00Current price is: ₨350.00.
Add to cart
-30%
Compare
Quick View
Close

Sultan Salahuddin Ayoubi سلطان صلاح الدین ایوبی (3 Parts)

₨1,800.00 Original price was: ₨1,800.00.₨1,260.00Current price is: ₨1,260.00.
Add to cart
-19%
Compare
Quick View
Close

Tariq Bin Zayad طارق بن زیاد

Rated 5.00 out of 5
₨800.00 Original price was: ₨800.00.₨650.00Current price is: ₨650.00.
Add to cart
-25%
Compare
Quick View
Close

Sultan Alip Arsalan سلطان الپ ارسلان

₨750.00 Original price was: ₨750.00.₨560.00Current price is: ₨560.00.
Add to cart
-25%
Compare
Quick View
Close

Sultan Bebras سلطان بیبرس

₨800.00 Original price was: ₨800.00.₨600.00Current price is: ₨600.00.
Add to cart
-25%
Compare
Quick View
Close

Muhammad Bin Qasim محمد بن قاسم

₨800.00 Original price was: ₨800.00.₨600.00Current price is: ₨600.00.
Add to cart
-21%Sold out
Compare
Quick View
Close

Qutaiba Bin Muslim

₨700.00 Original price was: ₨700.00.₨550.00Current price is: ₨550.00.
Read more
-18%
Compare
Quick View
Close

Maulana Muhammad Ali Johar مولانا محمد علی جوہر

₨1,100.00 Original price was: ₨1,100.00.₨900.00Current price is: ₨900.00.
Add to cart

KITAB NAGAR

21- First Floor
Hadia Haleema Centre,
Ghazni Street,
Urdu Bazar, Lahore
Working Days & Hours:
Monday to Saturday - 09:00 AM - 10:00 PM
Ph: +92-335-1620824
Ph: +92-349-4892240
Ph: 042-37300590

INFORMATION

  • HOME
  • KITAAB NAGAR
  • NEW RELEASE
  • BESTSELLERS
  • BACHON KA KITAB GHAR
  • DARUL MUSHAF

 

CONTACT US

  • ABOUT
  • PRIVACY POLICY
  • TERMS & CONDITIONS
  • ACCOUNT

FACEBOOK

  • Kitab Nagar
  • INSTAGRAM
  • Darulmushaf Publisher
  • Bachon Ka Kitab Ghar
  • Children Literary Society

 

 

 

Copyright © All Right Reserved - Kitab ghar

WhatsApp us

  • Menu
  • Categories
  • KITABNAGAR SHOWROOM
  • All Books
  • Bachon Ka Kitab Ghar
    • Urdu Comics
    • Islamic Books
    • Children Classic Stories
    • Jasoosi Books & Novels
    • Learning Books
  • Ishtiaq Ahmed اشتیاق احمد
    • Ishtiaq Ahmed Novels
    • Ishtiaq Ahmed Books
  • Kawish Siddiqui Books
  • Abu Hanzala Saadi
  • Muhammad Faheem Aalam Books
  • Molana Anwar Ghazi Books
  • Faisal Shahzad Books
  • Farzeen Lehra Books
  • Zafar G Books
  • History
  • Politics
  • Horror
  • Urdu Novles
  • Umera Ahmad Novels
  • Digest Novels
  • Magazine
  • Ishtiaq Ahmed Bundle Offers
  • Home
  • KITABNAGAR SHOWROOM
  • NEW RELEASE
  • BESTSELLERS
  • Magazine
  • Contact
  • Delivery Charges

Shopping cart

close
Scroll To Top