کتاب میں کیا کیا ہے۔۔۔؟
٭ حرف سے عبارت، بنیادی معلومات سے مشاہدہ، حافظے سے ڈائری اور آمد سے آورد تک کے سفر کے بارے میں
٭ آپ محض خاکے سے تحریر کس طرح لکھ سکتے ہیں؟
٭ تحریر میں تاثیر کس طرح پیدا کی جا سکتی ہے؟
٭ کہانی کیسے لکھیں؟ مافوق الفطرت اور مزاحیہ کہانیوں کا تذکرہ
٭ آپ قرآنی آیات، احادیث، اقوال زریں اور اشعار کو بنیاد بنا کر کہانی کیسے لکھ سکتے ہیں؟
٭ کہانی کا آغاز کس طرح ہو اور اختتام کیسے کیا جائے؟
٭ کہانی میں تجسس اور دلچسپی کا عنصر کس طرح برقرار رکھا جائے؟
٭ کہانی کیسی ہونی چاہیے کہ ہر عمر کا فرد اسے مکمل پڑھنے پر مجبور ہو جائے اور ایسی کہانی لکھنے کا کیا طریقہ ہو؟
٭ طبع زاد کہانیوں کے علاوہ آپ ترجمہ کہانیاں لکھنا کیسے شروع کر سکتے ہیں؟
٭ سائنس فکشن کہانیوں کے ضروری لوازمات
٭ کہانی کے پلاٹ سے کردار نگاری تک
٭ اپنی کہانیوں کو “ناقابل اشاعت” سے “قابل اشاعت” کے لائق کیسا بنایا جائے؟۔۔اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ۔۔
Reviews
There are no reviews yet.