محترمہ عائشہ مجیب صاحبہ کی یہ کتاب پیارے اللہ کے پیارے ناموں کی آسان، عام فہم،خوب صورت تشریح اور ان مبارک ناموں کے فضائل و فوائد پر مشتمل ہے۔۔۔۔انداز اتنا سادا اور دلکش ہے کہ بچے بڑے سبھی آسانی سے سمجھ جائیں۔۔۔بلاشبہ استفادے کے لیے یہ عمدہ کتاب ہے۔۔
یہ کتاب بچوں اور بڑوں سبھی کے لیے مفید ہے۔۔
Reviews
There are no reviews yet.