حضورﷺکبھی کبھی صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قصے سناتے تھے۔ یہ قصے پچھلی اُمتوں کے ہوتے تھے، ہر قصے میں کوئی نہ کوئی سبق ہوتا۔ یہ سب قصے نیکی پر اُبھارنے والے، اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانے والے، اللہ تعالیٰ کی محبت دل میں پیدا کرنے والے اور اچھائی کا راستہ دکھانے والے ہوتے تھے۔بچوں کے مقبول و معروف سیرت صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب محمد فہیم عالم نے اِن قصوں کو بچوں کے لیے انتہائی آسان پیرائے میں ڈھالاہے قصے کے مرکزی خیال پر کہانی کا تانا بانا کچھ اس دل چسپ انداز میں بُنا ہے کہ پڑھنے والاجب قصہ شروع کرے تو پھر قصے ہی کا ہو کر رہ جائے۔ ختم کر کے ہی دَم لے۔ اندازِ تحریر اتنا دل کش ہے کہ بچے تو بچے بڑے بھی شوق سے پڑھیں۔ زندگی سنوارنے والے یہ قصے بچوں، بڑوں، بوڑھوں اور جوانوں سب کے لیے مفید ہیں۔
Achchay Qissay
₨300.00
کتاب: اچھے قصے
Writer: M. Faheem Aalam
مصنف: محمد فہیم عالم
Pages: 96
Language: Urdu
Publisher: Bachon ka Kitab Ghar
Category: Uncategorized
Reviews (0)
Be the first to review “Achchay Qissay” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.