٭ انسپکٹر جمشید کی گاڑی دارالحکومت کی طرف اُڑی جارہی تھی۔ ایسے میں فرزانہ کے کانوں نے ایک عجیب آواز سُنی۔ ٭ وہ آواز کس کی تھی؟
٭ وہ آواز انھیں ایک قصبے میں لے گئی۔ ٭ اس قصبے میں کیا کھیل کھیلا جارہا تھا جان کے آپ لرز اُٹھیں گے۔ ٭ مائی بگو سے ملیے! جس کا بیٹا تین سال پہلے گم ہو گیا تھا۔ محمود فاروق اور فرزانہ اس کے بیٹے کی تلاش میں۔ یہ تلاش انھیں کہاں لے گئی؟ ٭ اورجب تھانے میں ان پر بندوقیں تان دی گئیں۔٭ گائوں کے زمیندار سے ملیے ٭ ایک سفاک ترین کردار زمیندار کے ملازم کے ہاتھ میں ایک چیز دیکھ کر فرزانہ خوف زدہ ہوگئی۔
٭ زمیندار کی کوٹھی کے نیچے ایک تہہ خانہ تھا۔ اس تہہ خانے کا راز کیا تھا؟
٭ ارے! یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔
٭ اس ناول کو پڑھ کر آپ بے ساختہ کہہ اُٹھیں گے کہ یہاں تو آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے
Reviews
There are no reviews yet.