بچوں کے مقبول و معروف ایوارڈ یافتہ ادیب ڈاکٹر عمران مشتاق کی یہ کتاب’’بڑا آدمی‘‘ میں شامل تمام کہانیاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ارشادات کو بنیاد بناکر لکھی گئی ہیں ۔
ڈاکٹر عمران مشتاق یوکے میں مقیم ہیں ۔ماہرنفسیات ہیں اس لیے بچوں کی نفسیات سے بخوبی واقف ہیں۔ان کی کہانیوں کا خاصہ یہ ہے کہ بچوں کی نفسیات کے عین مطابق ہوتی ہیں۔
اُمید ہے کہ اِن شاء اللہ یہ کتاب بچوں اور بچیوں کی تربیت میں اساتذہ اور والدین کی بہترین معاون ثابت ہو گی۔
Reviews
There are no reviews yet.