حنا یاسمین کی کتاب ’’برف کے پھول ‘‘ پڑھ کر پہلا احساس یہی ہوتا ہے کہ وہ بچوں کے لیے کہانی لکھنے کے فن سے بخوبی واقف ہیں۔ وہ نہ صرف بچوں کی نفسیات کو سمجھتی ہیں بلکہ اُن کے مزاج ، پسند اور مسائل سے بھی با خبر ہیں۔ اس کتاب میں ہمیں فطرت کے حسین رنگ دکھائی دیتے ہیں۔ پرندوں ، جانوروں اور مافوق الفطرت کرداروں کو اس قدر دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کو کسی بھی مقام پر بوریت کا احساس نہیں ہوتا۔
Barf K Phool
₨350.00
کتاب: برف کے پھول
Writer: Hina Yasmin
مصنف: حنا یاسمین
Language: Urdu
Pages: 136
Publisher: Bachon ka Kitab Ghar
Category: Uncategorized
Reviews (0)
Be the first to review “Barf K Phool” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.