‘اس کتا ب میں ماہ نامہ ” اقراء” سال 2016ء کے تمام شماروں سے 24 بہترین کہانیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ تحریروں کا انتخاب کرتے ہوئے قارئین کے خطوط کو بھی مدِّنظر رکھا گیا ہے۔ کہ قارئین نے کس کہانی کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔یہ تمام کہانیاں ملک کے نام ور ادیبوں نے لکھی ہیں ،ہر کہانی اپنی جگہ ایک شاہ کارہے۔”
بچوں کے لیے دل چسپ اور سبق آموز کہانیاں
Reviews
There are no reviews yet.