سلطان محمود غزنوی کے جنگی کارناموں کی ولولہ انگیز داستان..
مسلمان فاتح سلطان محمود غزنوی پر ویسے تو بے شماری کتب اس وقت میسر ہیں۔۔۔لیکن چند باتیں “اک تھا بت شکن”کو ان تمام کتب سے ممتاز کرتی ہیں۔۔
* کتاب کسی بھی ناول سے کہیں زیادہ دل چسپ اور واقعاتی انداز میں ہے۔
* غزنی کے سلطان پر لکھے گئے دیگر ناولوں یا کتب کی طرح فرضی واقعات اور من گھڑت قصوں کے بجائے مستند واقعات کو باحوالہ بیان کیا گیا ہے۔
* کتاب کے اختتام پر ماخوذ کتب کا تفصیلی ذکر کتاب کو مستند بناتا ہے۔
* کتاب پر کیا گیا کام بلاشبہ تحقیقی ہے،لیکن انداز اس قدر دل نشین اور خوب صورت ہے کہ پڑھنے والا جکڑا جائے،واقعات کی ترتیب،انداز بیان،اس قدر عمدہ کہ قاری ایک بار پڑھنا شروع کرے تو ختم کیے بنا دم نہ لے ،
*ہندوستان کے راجہ مہاراجاؤں سے غزنی کے سلطان کے جنگی معرکوں کی یہ داستان پڑھتے ہوئے آپ ہر دم خود کو سلطان اور اس کے جاں باز ساتھیوں کے ساتھ محسوس کریں گے،
Reviews
There are no reviews yet.