Ertugral gazi (4 part) ارطغرل غازی (مکمل چار حصے)
₨2,900.00
(نام کتاب: ارطغرل غازی (مکمل تین حصے
Writer: Muhammad Irfan ramey
مصنف: محمد عرفان رامے
Pages: 1240
Language: Urdu
Publisher: Darulmushaf
مارا تابناک ماضی ہماری پہچان ہے، تاریخ اسلام میں خلفائے راشدین کے بعد بہت سے مجاہد سلاطین گزرے، جنہوں نے صلیبیوں کے دانت کھٹے کیے، اُن میں سلطان صلاح الدین ایوبی، سلطان نورالدین زنگی، سلطان رکن الدین بیبرس، سلطان الپ ارسلان وغیرہ شامل ہیں۔اس کتاب ”ارطغرل غازی“ میں تاریخ اسلام کے ایک ایسے عظیم مجاہد کا تذکرہ ہے جس کے نام سے بہت کم لوگ واقف ہیں، جنہوں نے مسلمانوں کی آزادی کی جدوجہد کے لیے جہاد کا راستہ اپنایا اوربہت سی قربانیاں دیں۔ ان کی جدوجہد سے مسلمانوں کے لیے ایک روشن دَورکا آغاز ہوا۔ترک قائی قبیلے سے تعلق رکھنے والے اس عظیم جنگجو نے اپنے مٹھی بھر جاں بازوں کے ساتھ مل کرایک ایسی سلطنت کے لیے راہ ہموار کی جو 600سال تک مسلمانوں کے اتحاداور شان و شوکت کی ضامن رہی۔جسے دنیا ”سلطنت عثمانیہ“ کے نام سے جانتی ہے۔
“ارطغرل غازی” کتاب قائی قبیلیے کےجنگجوؤں کی جدوجہد کی داستان ہے،یہ 600سال دنیا پر حکومت پر کرنے والی سلطنت عثمانیہ کی بالکل ابتدائی داستان ہے۔۔۔اسے لکھتے ہوئے diriliş ertuğrul کے علاوہ ترکی،عربی،انگلش اور اردکتب کو ماخذ بنایاگیا ہے۔۔
یہ سلطنت عثمانیہ کی مکمل داستان ہرگز نہیں۔۔۔اس میں صرف ارطغرل کی وفات تک کے حالات درج ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.