یہ ایک فریج کی تلاش ہے۔
٭آپ سوچیں گے کہ بھلا فریج بھی تلاش کیا جاتا ہے
٭جی ہاں! جب فریج چوری ہو جائے تو اسے تلاش تو کرنا ہی ہے نا۔۔۔!
٭چور نے نقدی، زیورات چھوڑ کر صرف فریج چوری کیا تھا، آخر کیوں۔۔۔؟
٭اس فریج میں ایسا کیا تھا؟ وہ ’’کیا‘‘ جان کر آپ حیرت سے اُچھل ہی تو پڑیں گے۔
٭آپ اس ناول میں قدم قدم پر مسکرائیں گے۔ یہ ہمارا دعویٰ ہے جو غلط بھی ہوسکتا ہے۔
٭اورپھر شوکی فریج کی تلاش میں گھر والوں کے ساتھ نکلتے ہیں۔
٭وہ چورں کے ٹھکانے پر پہنچ چکے تھے لیکن۔۔۔ ٭اس لیکن کے بعد کہانی تھوڑی خوف ناک ہے ٭چوروں کا مطالبہ جان کر آپ دھک سے رہ جائیں گے۔
٭لالچ کی ایک ایسی کہانی جو چار انسانوں کی جان لے چکی تھی۔
٭اور آخر میں آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔۔۔ میرا مطلب کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔
٭اشتیاق احمد کا ایک فکر انگیز ، سسپنس اورمزاح سے بھر پور ناول۔
Reviews
There are no reviews yet.