مزاح نگاری دُنیا کا مشکل ترین کام ہے، مزاح ناکام ہو کر مضحکہ خیز اور تکلیف دہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے جو لوگ مزاح لکھتے ہیں درحقیقت خطرہ مول لیتے ہیں۔ خدا نےسیما صدیقی کو مزاح نگاری کی بہت اچھی صلاحیت دی ہے۔”
” ایسی مزے دار کہانیاں جنھیں بار بار پڑھنے کو دل چاہے۔”
”مسکرائیے کہ مسکراہٹ زندگی ہے”
Reviews
There are no reviews yet.