٭کالے خاں سے ملیے، ایک سزا یافتہ مجرم
٭باس نے اس کو خوف ناک کام سونپا
٭کیا اس نے وہ کام کیا؟
٭جج کریم الدین، ایک ایمان دار جج
٭باس اپنے آدمیوں کو جج صاحب کے گھر جمع کر رہا تھا۔ جمع کرنے کی وجہ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
٭اور پھر ایک ہول ناک کہانی کا آغاز ہوتا ہے
٭جج صاحب کے گھر میں دو آدمیوں کی لاشیں موجود تھیں، وہ لاشیں کس کی تھی؟ باس کون تھا؟ آپ آخر تک نہیں جاسکیں گے
٭آخر باس کا منصوبہ کیا تھا؟
٭کیا وہ اپنے منصوبے میں کام یاب ہوسکا؟
٭یہ تو آپ ناول پڑھ کر ہی جان سکیں گے
٭ایک مدتوں یاد رہنے والا ناول
Reviews
There are no reviews yet.