-29%
Previous product
Back to products
Kaanch Ki Guriya کانچ کی گڑیا
₨800.00 Original price was: ₨800.00.₨650.00Current price is: ₨650.00.
Next product
Jadoi Dunya Ka Safar جادوئی دنیا کا سفر
₨600.00 Original price was: ₨600.00.₨500.00Current price is: ₨500.00.
Islami Jangain Qadam ba Qadam اسلامی جنگیں قدم بہ قدم
₨2,700.00 Original price was: ₨2,700.00.₨1,920.00Current price is: ₨1,920.00.
ہفت روزہ ”بچوں کا اسلام“ میں شائع ہونے والا عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ ”اسلامی جنگیں قدم بہ قدم“ پہلی مرتبہ کتابی صورت میں شائع ہوچکا ہے۔
اسے دو حصوں میں شائع کیا گیا ہے۔
پہلے حصے ”غزوات النبیﷺ “ میں عہد نبوی کے جنگی معرکوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
دوسرے حصے ”عہد صحابہ کی جنگیں“ میں عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہ میں ہونے والی جنگوں اور واقعہ کربلا کا ذکر ہے۔
یہ حالات و اقعات مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہیں۔
انداز تحریر اس قدر دل چسپ ہے کہ آپ خود کو ان جنگوں کا حصہ محسوس کریں گے۔
یہ کتابیں ہر گھر میں ہونی چاہیں تاکہ امت کے جوان اور بچے اسلامی ہیروز کے بارے میں جان سکیں۔


Reviews
There are no reviews yet.