-29%
Previous product
Back to products
Childhood Stories of Islamic Personalities اسلامی شخصیات کے بچپن کے واقعات
₨2,200.00 Original price was: ₨2,200.00.₨1,535.00Current price is: ₨1,535.00.
Next product
Set of 4 Books (By Farzeen Lehra)
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨800.00Current price is: ₨800.00.
Islami Jangain Qadam ba Qadam (2 Books Pack) اسلامی جنگیں قدم بہ قدم
₨2,700.00 Original price was: ₨2,700.00.₨1,920.00Current price is: ₨1,920.00.
جب عرب کے بدو… دنیا کے افق پر چھا گئے۔
عہد نبویﷺ اور عہد صحابہ کرام ؓ میں ہونے والی جنگوں کے تفصیلی حالات پر مشتمل دو ولولہ انگیز کتابیں
پہلی کتاب ”غزوات النبیﷺ “ میں عہد نبوی کے جنگی معرکوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ دوسری کتاب ”عہد صحابہ کی جنگیں“ میں عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہ میں ہونے والی جنگوں اور واقعہ کربلا کا ذکر ہے۔
یہ حالات و واقعات مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہیں۔ انداز تحریر اس قدر دل چسپ ہے کہ آپ خود کو ان جنگوں کا حصہ محسوس کریں گے۔
یہ کتابیں ہر گھر میں ہونی چاہئیں تاکہ امت کے جوان اور بچے اسلامی ہیروز کے بارے میں جان سکیں۔


Reviews
There are no reviews yet.