نذیر انبالوی کا قلم ایک پھول کی مانند ہے جس سے تحریریں خوشبو کی طرح نکلتی ہیں اور پڑھنے والوں کو معطر کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاق و کردار کے زیور سے بھی آراستہ کرتی ہیں۔نذیر انبالوی نے کہانیوں کے لیے ایسے موضوعات کا چناؤکیا ہے جن کے مطالعہ سے نئی نسل کی زندگیوں میں خوشگوار انقلاب پیدا ہوگا اور پڑھنے والا خواہ چھوٹا ہو یا بڑا مزید بہتر مسلمان اور اچھا پاکستانی بن سکے گا۔ ہر کہانی میں دلچسپی کا سامان بھی موجود ہے اور سبق بھی، یوں غیر محسوس انداز میں قاری کی اصلاح ہوتی ہے اور اچھائی کی خوشبو پھیلتی چلی جاتی ہے۔ ‘‘
محمد شعیب مرزا
مدیر ماہ نامہ ’’پھول‘‘ لاہور
Reviews
There are no reviews yet.