٭ مرزا غلام قادیانی کون تھا؟
٭ پیدائش سے لے کر وفات تک کے حالات پر کتبِ قادیانی سے تیار کی گئی ایک نادر کتاب
٭ اس میں اپنی طرف سے کسی بات کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جا رہا اور منہ بولتا ثبوت وہی ہوتا ہے جو مخالف کی کتابوں سے پیش کیا جائے٭نبوت کے دعوے سے پہلے مرزا نے کیا کچھ کیا
٭ بچپن میں مرزا کی عادات کیا تھیں۔(آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ بھی ہو سکتے ہیں۔)
٭ آپ نے لطائف کی بہت سی کتابیں پڑھی ہوں گی، لیکن مرزا کے لطائف کبھی نہیں پڑھے ہوں گے۔٭ اس کتاب کا دوسرا نام مرزا کے لطائف بھی ہو سکتا تھا۔ یہ کتاب صرف آپ، آپ کے گھر والوں، دوست و احباب کے لیے ہی نہیں بل کہ قادیانیوں کے لیے بھی ہے۔ ان کے خود ساختہ اور جھوٹے نبی (نعوذ باللہ) نے اپنی کتابوں میں کیا کچھ لکھا… یہ قادیانیوں کو بھی نہیں معلوم۔ لہٰذا ان کو بھی اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت ضروری ہے٭ مرزا کی زندگی پر مشہور لوگوں نے بہت بڑی بڑی کتب لکھی ہیں یہ کتاب ان سب کتابوں کا بچہ ہے۔ ا س لیے بچے اس سے لطف اندوز ہوں گے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ بڑے اس سے فائدہ نہیں اُٹھا سکتے۔ انھیں بھی خاطر خواہ فائدے کی اُمید رکھنی چاہیے۔۔۔۔
Reviews
There are no reviews yet.