٭ اکرم شیخ مرچکے تھے۔ لیکن تین دن وہ اپنے گھر کے دروازے پر موجود تھے کیسے ؟ ٭کیا وہ اصلی تھے یا نقلی؟
٭سراغ رساں نے ان کو اصلی کیسے ثابت کیا۔ آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔
٭اکرم شیخ کے گھر میں دوا کی ایک شیشی موجود تھی۔ اس شیشی نے ان کے کانوں میں موت کی گھنٹی بجا دی۔
٭ اکرم شیخ کی وصیت سُن کر آپ چونک جائیں گے۔
٭ اکرم شیخ کی موت قدرتی یا قتل؟ یہ سوال پورے ناول میں گونجتا ہوا محسوس ہوگا۔
٭ قاتل کو پکڑنے کے لیے سراغ رساں کا ایک انوکھا تجربہ۔۔ ایک رونگٹے کھڑے کر دینے والی کہانی
٭ وہ لمحہ جب سراغ رساں نے قاتل کو ٹھہرانے سے انکار کر دیا۔ جب کہ مکمل ثبوت مل چکا تھا۔ اورآخر میں ایک سنسنی خیز انکشاف ہوتا ہے۔
٭ یہ کہانی آپ کو اپنی کہانی محسوس ہوگی۔
Reviews
There are no reviews yet.