Mujahid مجاہد
₨2,750.00
یہودیوں کی مکاریوں سے پردہ ہٹاتا ہوا ایم اے راحت کا یہ شاہکار ناول ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔ آپ خود کہہ اٹھیں گے کہ ایم اے راحت کا یہ ناول بے شک اپنی مثال آپ ہے۔ اس کو شروع کرنے کے بعد آپ مکمل کیے بغیر نہ رہ سکیں گے۔جتنا کھول کر ایم اے راحت نے یہودیوں کے خلاف لکھا ان کی مکاریوں پر نظر ڈالی کسی اور نے نہ ڈالی۔ ناول پڑھتے ہوئے آپ خود کو فلسطینی جانبازوں کے ساتھ پائیں گے۔
فلسطینیوں کی جد وجہد اور صیہونی مظالم کی خونخوار داستان
“مجاہد” (11حصے )
ناول نگار:ایم اے راحت
گیارہ حصوں پر مشتمل مکمل ناول ،صرف /-2750 روپے میں،ہوم ڈلیوری فری
ضروری وضاحت
یہ ”مجاہد” ناول ڈائجسٹ سائز۔۔۔پیپر بیک۔۔۔۔اوریجنل ایڈیشن ہے۔ جو کتابیات پبلی کیشن کراچی سے برسوں پہلے شائع ہوا تھا۔۔۔ یہ سیٹ اچھی حالت میں ہےانٹیک ایڈیشن۔۔۔۔بہت سے احباب ان 11 حصوں کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔۔۔۔ہمیں مجاہد کے محدود مکمل سیٹ میسر آئے ہیں۔۔۔تو متلاشی احباب کے لیے یہ اشتہار لگایا گیا ہے، سیٹ بہت ہی محدود تعداد میں ہیں، اس لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہی ناول مل سکے گا۔
یہ نایاب ناول گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر پلیس کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.