’’محمد فہیم عالم نے کہانیوں کو ایک نیا مستقل نام دیا ہے۔۔۔ یا یوں کہہ لیں کہ مستقل عنوان کو کہانیاں دی ہیں اسے ایک نیا اسلوب بھی کہا جا سکتا ہے۔ بہرحال یہ اس لحاظ سے تعریف کے قابل بات ہے کہ پڑھنے والے کو آپ ﷺ کے مبارک ارشادات کا پتہ چلتا ہے۔ بچے چوں کہ کہانیوں کو پسند کرتے ہیں اس لیے انھیں اس طریقے سے احادیثِ مبارکہ سے آشنا کروانا ایک احسن کام ہے۔ ‘‘ اشتیاق احمد
Reviews
There are no reviews yet.