پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق کلوٹا(سابق رکن ،اسلامی نظریاتی کونسل) ان خوش نصیب سیرت نگاروں میں سے ایک ہیں ،جن کی بچوں کے دینی ادب کے حوالے سے متعدد کتابیں شائع ہوئیں، جن پر موضوف کو صدارتی ایوارڈ اور سند امتیاز سے نوازا گیا۔پیش نظر کتاب ’’رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سنہرے سفر‘‘بھی اسی مبارک سلسلے کی اہم کڑی ہے،جس میں فاضل مصنف نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسفار،ان کی تاریخ،اسباب اور اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ان میں بچوں کے لیے نصیحت آموز اسباق اور تعلیم و تربیت کے پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔بلاشبہ، یہ کتاب اس نوع کی کتب اور سیرت نگاری کے باب میں ایک عمدہ اضافہ ہے۔’’رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سنہرے سفر‘‘عام فہم ،دلچسپ،اثرانگیز،اسلوب اور انداز میں لکھی گئی ہے۔قوی امید ہے کہ یہ مسلمان بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کی ذہنی وفکری جلا میں اہم کردار ادا کرے گی۔
Piyare Nabi K Sunehray Safar
₨450.00
کتاب: پیارے نبیﷺ کے سنہرے سفر
Writer: Prof. Dr. M. Mushtaq Kaloota
مصنف: پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق کلوٹا
Pages: 224
Language: Urdu
Publisher: Bachon ka Kitab Ghar
Category: Uncategorized
Reviews (0)
Be the first to review “Piyare Nabi K Sunehray Safar” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.