صحابہ رضی اللہ عنہم کی باتیں “حاضر ہے۔ آپ اسے بھی پہلی کتابوں کی طرح دل چسپ ترین پائیں گے اور پڑھتے ہوئے اس میں گم ہو کر رہ جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو زندگی گزارنے کا ایک سلیقہ ملے گا، جو لوگ آنحضورﷺکے نقشِ قدم پر چلے ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا ذوق اور ولولہ آپ میں پیدا ہوگا اور آج کے دَور میں اس کی ضرورت بھی ہے، ورنہ ہم اپنا دین بھی کھو بیٹھیں گے اور دنیا بھی۔… اب وقتا فوقتاً اس سلسلے کی بھی کوئی نہ کوئی کتاب آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی رہے گی تاکہ میرے پڑھنے والوں میں سے جن لوگوں کو یہ سلسلہ حد درجے پسند ہے۔ انھیں بھی مایوسی نہ ہو، لیکن اس کے ساتھ ساتھ میری خواہش ہے کہ میرے پڑھنے والے باقی تمام لوگ بھی ان کتابوں کو پڑھ کر دیکھیں، اگر دل چسپ نہ پائیں تو بے شک پھر انھیں اُٹھا کر بھی نہ دیکھیں۔ بس اس سلسلے کی صرف ایک کتاب پڑھ کر دیکھ لینا کافی ہے، بلکہ ایک کتاب کے صرف چند صفحات آپ پڑھ لیں۔ بس باقی صفحات پڑھنے پر کتاب آپ کو خود ہی مجبور کر دے گی۔(اشتیاق احمد)
Sahaba ki Bateen (Part III)
₨350.00
(کتاب:صحابہ کی باتیں (حصّہ سوم
Writer: Ishtiaq Ahmad
مصنف: اِشتیاق احمد
Pages: 128
Language: Urdu
Publisher: Bachon ka Kitab Ghar
Category: Uncategorized
Reviews (0)
Be the first to review “Sahaba ki Bateen (Part III)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.