Seerat-ul-Nabi ﷺ Rare & Research 3-Book Set (Classic Scholarly Collection)
₨4,200.00 Original price was: ₨4,200.00.₨2,450.00Current price is: ₨2,450.00.
📖 سیرت النبیﷺ پر تین نایاب علمی اور تحقیقی کتابیں 📖
✨ اُردو کے نامور مصنف مولانا عبدالحلیم شرر کی یہ شاہکار کتاب سو سال قبل صرف ایک مرتبہ شائع ہوئی اور پھر نایاب ہو گئی، اس کتاب میں حضورﷺ کی مکمل حیات طیبہ کو دلچسپ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
📖 کتاب کا نام: سیرت خاتم المرسلین
▪️مصنف: مولانا عبدالحلیم شرر
▪️تدوین و تہذیب نو: معظم جاوید بخاری
▪️صفحات: 592
▪️قیمت:1500
✨ معروف مصنف علامہ نیاز فتح پوری کی سیرت النبیﷺ پر لکھی گئی سو سال پرانی نایاب تحریروں پر مشتمل ایک منفرد کتاب، ان مضامین میں علامہ صاحب نے رسول اللہﷺ کی سیرت کو عملی طور پر اپنانے کی ترغیب دی ہے۔
📖 کتاب کا نام: بدرالدجیٰﷺ
▪️مصنف: علامہ نیاز فتح پوری
▪️تدوین و تہذیب نو: معظم جاوید بخاری
▪️صفحات: 360
▪️قیمت:1500
✨ مولانا ابو الجلال ندوی کے سیرتﷺ کے موضوع پر لکھے گئے نایاب علمی و تحقیقی مقالہ جات کا قیمتی مجموعہ! اس کتاب میں مصنف نے سیرت النبیﷺ کے منتخب گوشوں پر اپنے مخصوص اور منفرد تحقیقی انداز میں روشنی ڈالی ہے۔
📖 کتاب کا نام: فخرِ موجودات
▪️مصنف: مولانا ابو الجلال ندوی
▪️تدوین و تہذیب نو: معظم جاوید بخاری
▪️صفحات: 288
▪️قیمت:1200
🔖 تینوں کتابوں کے کل صفحات : 1240
🔖 تینوں کتابوں کی کل قیمت: 4200 روپے
🔖 تینوں کتب کی رعایتی قیمت: 2450 روپے
یہ کتابیں بہترین پیپر پر، بڑے سائز میں مضبوط ہارڈ بائنڈنگ کے ساتھ شائع کی گئی ہیں، ان کتابوں کے بغیر آپ کی لائبریری کا گوشۂ سیرتﷺ نا مکمل ہے۔


Reviews
There are no reviews yet.