Tareekh Babri Masjid
₨500.00
کتاب: تاریخ بابری مسجد
Writer:M. Faaiz Ul Maraam
مصنف: محمد فائز المرام
Pages: 272
Language: Urdu
Publisher: Darulmushaf
کتاب ”تاریخ بابری مسجد“ میں بابری مسجد کی مکمل تاریخ اور اس کے انہدام کی وجوہات کا ذکر ہے، اس کتاب میں اس قضیے کے آغاز کا قصہ، انگریزوں کی سازش اور بابری مسجد کے انہدام سے متعلق مختلف رپورٹس کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے، اس کتاب کے مطالعے سے آپ ان موضوعات سے واقف ہو سکتے ہیں:
* بابری مسجد کا پس منظر اور تاریخی حیثیت
* شہنشاہ بابر کی شخصیت پر ہندوؤں کا تبصرہ
* بابری مسجد تنازع کا آغاز کب ہوا؟
* ”بابر نامہ“ کے گمشدہ صفحات کا راز
* ہندو اور انگریز مؤرخین کا جھوٹ
* انگریزوں کی شر انگیزی کا تجزیہ
* بابری مسجد سے متعلق مفروضوں کی حقیقت
* ہندوؤں کی تنظیموں کے عزائم
* بابری مسجد کیسے اور کیوں شہید ہوئی؟
* بابری مسجد کے انہدام پر مشہور اسکالروں کی تنقید
* بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے2019ء کے حالیہ تازہ فیصلے کا احوال
Reviews
There are no reviews yet.