Tareekh Esayat
₨700.00
کتاب: تاریخ عیسائیت
Writer: Maulana Abdul Haleem Sharar
مصنف: مولانا عبد الحلیم شرر
Pages: 368
Language: Urdu
Publisher: Darulmushaf
زبور، تورات، انجیل اور دیگر قدیم کتب و صحائف سے ماخوذ عیسائیت پر ایک نایاب کتاب
کتاب میں شامل ابواب کی تفصیلات۔۔۔
باب 1: حضرت مسیح علیہ السلام کی ولادت کے وقت زمانے کی حالت
باب 2: ولادت مسیح علیہ السلام کے متعلق رومی مؤرخوں اور مسیحیوں کا بیان
باب 3: ولادت مسیح علیہ السلام کے متعلق مسلمانوں کا بیان
باب 4: حضرت عیسیٰ علیہ السلام نبوت سے پہلے
باب 5: حضرت مسیح علیہ السلام کے واقعاتِ زندگی شہادت یحیی کے زمانے تک
باب 6:ہجرت سے مصلوب ہونے تک کے حالات
باب 7: مصلوبیت مسیح علیہ السلام کی حقیقت اوریہود کے الزامات
باب 8: دین مسیحی کی ترقی و کامیابی کے اسباب
باب 9: دین مسیحی میں پہلی تفریق اسرائیلی اور رومی
مسیحیوں میں اختلاف
باب 10: عیسویت یورپ میں
باب 11: حقیقی اور غیر حقیقی مسیحیت میں امتیاز
باب12: مسیحیت میں اختلافِ عقائد اور اس کے قدیم فرقے باب13: مسیحیوں پر مظالم
باب14: عیسائیوں پر مظالم اور ان کے نتائج
باب15؛ قسطنطین اعظم کا عہد نیقیہ کی کونسل سے پہلے
باب 16-نیقیہ کی کونسل اور قسطنطین اعظم کی سیاست باب17-یولیانوس قیصر اورقدیم رومی مذہب کاآخری سنبھالا
باب18: مسیحیت ہی اصلی باعث زوالِ روم تھی
باب19: اناجیل کی تدوین و تصنیف
باب20: دین مسیحی کا اجماع امت یعنی مستند کونسلیں باب21:: یہودیت کی انتہائی مظلومی اور عیسائیت کا اوج عروج
باب22 دولت ساسانی عجم اور یہود قدیم عیسائی معاشرہ
Out of stock
Reviews
There are no reviews yet.