-33%
Previous product
Back to products
Qeemat قیمت
₨1,950.00 Original price was: ₨1,950.00.₨1,270.00Current price is: ₨1,270.00.
Next product
Azvaaj Sy Husn E Talluq Ka Nafsiyati Usloob ازواج سے حُسنِ تعلق کا نفسیاتی اُسلوب
₨800.00 Original price was: ₨800.00.₨650.00Current price is: ₨650.00.
Udaas Lamhy اداس لمحے
Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review) ₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨1,000.00Current price is: ₨1,000.00.
Book Name: Udaas Lamhy اداس لمحے
Writer: Fatima Abd-ul-Khaliq فاطمہ عبد الخالق
Size: 5.5 × 8.5
Pages: 192
Printing: Matte Paper (Embellishment And Excellent Printing)
Published by: Kitaab Nagar
عزت اللہ میر –
کچھ دن پہلے فاطمہ عبد الخالق صاحبہ کی کتاب ” اداس لمحے” کتاب نگر کی ویب سائٹ سے آنلائن آرڈر کیا تھا جو کہ اب میرے پاس پہنچ گئی ہے، کتاب کو دیکھ کر اچھا لگا، سرورق بھی ماشاءاللہ بہت شاندار ہے اور پیپر کوالٹی بھی زبردست ہے، اداس لمحے فاطمہ عبد الخالق صاحبہ کے شاعری مجموعہ ہے، چونکہ فیسبک میں کافی عرصے سے فاطمہ صاحبہ کو پڑھتا آیا ہوں، اور بہت ہی شاندار نظمیں لکھتی ہیں، اداسی کو بہت گہرائی میں جا کر بیان کرتی ہے،
میں موبائل سے مطالعے کا عادی ہوں تو اس وجہ سے یہ کتاب کی اشاعت ہوئی تو سوچا کیوں نہ اس کو پڑھا جائے تاکہ اس کے ذریعے اپنا مطالعہ کو آہستہ آہستہ موبائل سے کتاب کی طرف منتقل ہونے بھی مدد ملے گی اور کتاب ہے بھی اپنی پسندیدہ لکھاریوں میں سے ایک کی ہے، میرا زیادہ تر وقت موبائل میں پی ڈی ایف اور شوشل میڈیا میں فیس بک لکھاریوں کو پڑھنے میں صرف ہوتا ہے، جس کی وجہ سے سکرین ٹائم بھی بہت زیادہ ہے تو اس کو کم کرنے کے لیے کتابو کی طرف رخ کرنا ضروری ہوگیا ہے، انشاءاللہ یہ کتاب میرے مطالعہ کو موبائل سے باقاعدہ فزیکلی کتاب کی طرف شفٹ کرنے میں مدد کرے گی اور بہت کچھ نیا سیکھنے کو بھی ملے گا، تفصیلی ریو مڈ ٹرمز کے پیپرز سے فارغ ہونے کے بعد کتاب کو مکمل پڑھ کر دینے کی کوشش کرونگا،
آخر میں اپنا آیک شعر فاطمہ عبد الخالق صاحبہ کے نام،،،
”لکھنے کا ہنر ہمیں بھی تو سکھاؤ
کیا کیسے لکھنا ہے یہ بھی تو بتاؤ“
(عزت اللہ میر)۔۔۔۔
اور فاطمہ عبد الخالق کو صاحبہ کتاب/ اس کی کتاب کی اشاعت پر ڈیڑھ ساری مبارک باد،