٭ خالد بن آصف محکمہ خارجہ کے ایک ایمان دار ڈائریکٹر ٭ ان کے گھر ایک پُر اسرار مہمان کی آمد٭ وہ مہمان ان سے کیا چاہتا تھا، پڑھ کر آپ کے ہاتھوں کے طوطے اُڑجائیں گے ٭ اورپھر خالد بن آصف کو گرفتار کرلیا گیا٭ ان کو بچانے کے لیے شوکی برادرز میدان عمل میں ٭ اورجب کرنل فارانی کے گھر دھماکے سے اُڑا دیا گیا ٭ مجرم دُور بیٹھا ان کی ساری کارروائی پر نظرپر رکھے ہوئے تھا ٭ جلالی نور اور شوکی برادرز کا حسب سابق آمنا سامنا ٭ شوکی برادرز کو ایک بڑے آدمی کے گھر کی تلاشی درکار تھی ٭ شوکی بردارز کے لیے تفتیش کے تمام راستے بند تھے ٭ شوکی برادرز نے مجرم کا سامنا کیسے کیا آپ مسکرا اُٹھیں گے ٭ ’’بچوں کا اسلام‘‘ میں شائع ہونے والا اولین ناول٭ اندھی سازش کیا تھی۔۔۔ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔
Andhi Sazish اندھی سازش
₨200.00
کتاب کا نام : اندھی سازش
Writer : Ishtiaq Ahmed
مصنف : اشتیاق احمد
Pages : 64
Language : Urdu
Category: Uncategorized
Reviews (0)
Be the first to review “Andhi Sazish اندھی سازش” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.