Ashra Mubashra 10 Books Gift Pack
₨2,150.00 Original price was: ₨2,150.00.₨1,550.00Current price is: ₨1,550.00.
صحابہ کرام ؓ کو اپنے بچوں کا آئیڈیل اور رول ماڈل بنائیے
بچوں کے لیے انتہائی آسان اور دل چسپ انداز میں صحابہ کرام ؓ کے حالات پر مشتمل 10 کتابوں کا خوب صورت گفٹ
بچوں کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھیوں کے قصے سنائیے، یہ قصے بچوں کی کردار سازی اور تعمیرِ شخصیت کے لیے معاون ہیں۔
عشرہ مبشرہ سیریز کی یہ کتابیں ان 10 صحابہ کرام ؓ پر لکھی گئی ہیں جنہیں حضور ﷺ نے ایک ہی مجلس میں جنت کی بشارت دی۔
ہر کتاب 48 سے 56 صفحات پر مشتمل ہے۔
مستند حوالہ جات سے مزین ان کتابوں میں مشکل الفاظ کے معانی اور ان الفاظ کا درست اردو تلفظ بھی دیا گیا۔
بہترین پیپر پر مختلف رنگوں میں پرنٹ کی گئی بڑے سائز کی 10 کتابوں پر مشتمل 472 صفحات کے ساتھ اس خوب صورت گفٹ پیک کی قیمت ویسے تو 2150 روپے ہے لیکن ابھی آرڈر کرنے پر آپ صرف 1550 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہوم ڈلیوری بالکل فری۔
Reviews
There are no reviews yet.