جعلی آدمی سے ملیے۔۔۔لیں جی! اب آدمی بھی جعلی ہونے لگے۔
لیکن پندرہ دن بعد وہ ان کے سامنے زندہ سلامت موجود تھے۔
وہ اصلی تھے یا کوئی بہروپیے؟
شوکی برادرز کو انھیں اصلی ثابت کرنا تھا۔
انسپکٹر جلالی نور کی پورے جوش و خروش سے آمد۔
شوکی برادرز کے سوالات آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دیں گے۔
شوکیس برادرز تفتیش کرتے ہوئے قبرستان جا پہنچے۔ گورکن سے ملیے۔
اُنھوں نے سیٹھ امداد شاہ کو اصلی کیسے ثابت کیا؟
آپ ان کی زہانت کی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
سیٹھ امداد صاحب اصلی ہوتے ہوئے بھی خود کو جعلی محسوس کرنے لگے۔
شوکی برادرز کو ایک تیسرے شخص کی تلاش تھی۔
کہانی پڑھتے ہوئے اگر آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں تو ہمیں نہ کہیے گا۔
جرم کی حقیقت جان کر آپ کو سانس اپنے سینے میں اٹہتے ہوئے محسوس ہوں گے۔
اس ناول کا اختتام باقی تمام ناولوں سے ذرا مختلف نظر آئے گا۔
یہ واحد ناول ہے جس کا تین بار اختتام ہوا۔۔۔بھلا وہ کیسے؟ یہ تو آپ ناول پڑھ کر ہی جان پائیں گے۔
اشتیاق احمد کا پسندیدہ ناول ۔۔۔۔جی ہاں! آپ کے پسندیدہ مصنف نے ” جعلی آدمی “ کو اپنا پسندیدہ ناول قرار دیا۔
کیونکہ بلاشبہ یہ ایک شاہ کار ناول ہے۔ پڑھنے کے بعد یہ ناول بھی آپ کا پسندیدہ ناول ہو گا
Reviews
There are no reviews yet.