*ان کے گھر ایک پر اسرار لڑکی کی آمد
*لڑکی کے آتے ہی وہ عجیب و غریب چکروں میں پڑتے چلے گئے۔
*یہ چکر انھیں سمندر کے کنارے تک لے گیا۔
*وہاں لوہے کا ایک کمرہ ان کے لیے تیار تھا۔
*انھیں لوہے کے کمرے میں بند کر دیا گیا۔
*لوہے کا کمرہ سمندر کی طرف دھکیلا جانے لگا۔
*ان کا پروگرام لوہے کے کمرے کو سمندر میں دھکیل دینے کا تھا تاکہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔
*محمود،فاروق اور فرزانہ کو ایک خوفناک جنگ لڑنا پڑی۔
انسپکٹر جمشید پروفیسر داؤد کے ساتھ ایک دعوت میں شرکت کے کوٹھی کے دروازے پر پہنچے لیکن انھیں اندر نہیں جانے دیا گیا۔
دعوت پروفیسر داؤد کی تھی۔ان کا اصرار تھا کہ وہ دعوت میں شرکت انسپکٹر جمشید کے ساتھ کریں گے ورنہ نہیں۔
*معاملہ طول پکڑ گیا اور انھیں واپس جانا پڑا ، لیکن انسپکٹر جمشید جاننا چاہتے تھے کہ اس کوٹھی کے اندر کیا ہونے والا ہے۔
* آخر وہ اکرام کے ساتھ کوٹھی میں داخل ہوئے اور پھر خوفناک حالات کا شکار ہو گئے۔
Reviews
There are no reviews yet.