٭انسپکٹر جمشید کو صدر برنائی کا فون
٭انسپکٹر جمشید اوران کے ساتھی ایئر پورٹ کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔ لیکن۔۔۔ لیکن سے آگے کہانی میں ایک خوف ناک موڑ آتا ہے
٭سوئی سے ملیے۔ ارے۔۔۔ نہیں یہ سوئی دھاگے والی سوئی نہیں! بلکہ اس کیس کے مجرم کا نام ہے۔
٭انسپکٹر جمشید صدر صاحب سے بات کرنا
چاہتے تھے۔ لیکن مجرم نے ان کے لیے سارے راستے بند کر دیے تھے۔ ان کا ہر راستہ صرف مجرم تک جاتا تھا۔
٭مجرم نے انھیں ایک خوف ناک مکان میں قید کر دیا تھا۔
٭فاروق کی شوخیاں اپنے عروج پر۔
٭اورجب انسپکٹر جمشید کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
٭سمکی سے ملیے، فرزانہ اور اس سمکی کا دل چسپ مقابلہ۔
٭وہ سازش کی تہہ تک کیسے پہنچے؟
٭اصل مجرم کون تھا؟ اس کا نام جان کر آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔ یہ دعویٰ میر انہیں، انسپکٹر جمشید کا ہے۔
٭بچوں کا اسلام میں قسط وار شائع ہونے والا ناول اب پہلی بار کتابی شکل میں منظر عام پر
٭کہانی کی تیزی آپ کو اپنے ساتھ بہا لے جائے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.