3 Allama Iqbal Books for Children by Ishtiaq Ahmed and Abu Hanzala Sadi.
3 Allama Iqbal Books for Children
📚 بچوں کو علامہ محمد اقبالؒ سے متعارف کروانے والی 3 خوب صورت کتابیں
علامہ محمد اقبالؒ کی زندگی، شاعری اور حکمت بھری باتوں سے بچوں کو روشناس کروانے کے لیے یہ کتابیں مفید ہیں۔
📖 1۔ اقبال
✍️ مصنف: اشتیاق احمد
اس کتاب میں علامہ صاحب کے حالاتِ زندگی کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
📖 2۔ ایک نظم، ایک کہانی
✍️ مصنف: اشتیاق احمد
اس کتاب میں علامہ صاحب کی نظموں کو بنیاد بنا کر دل چسپ اور سبق آموز کہانیاں لکھی گئی ہیں۔
📖 3۔ حکایاتِ اقبال
✍️ مصنف: ابو حنظلہ سعدی
اس کتاب میں علامہ صاحب کے مجموعۂ کلام میں موجود حکایتوں کو نوجوانوں اور بچوں کے لیے کہانی کے انداز میں لکھا گیا ہے۔

Reviews
There are no reviews yet.