تیسری سے پانچویں جماعت کے بچوں میں مطالعے کا ذوق وشوق پیدا کرنے کے لیے اشتیاق احمد کے جاسوسی ناولوں اور کہانیوں پر مشتمل 3 خوب صورت گفٹ پیک
اشتیاق احمد کی بہترین کہانیاں
اس گفٹ پیک میں بچوں کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کے لیے 40 کہانیوں پر مشتمل 20 کتابیں شامل ہیں۔ ہر کتاب میں دو مزے دار کہانیاں شامل ہیں۔
اشتیاق احمد کے 17 دلچسپ ناول
اس گفٹ پیک میں بچوں کے لیے 20 جاسوسی اور مہماتی ناول شامل ہیں۔ انھیں پڑھنے سے بچوں میں بہادری اور مہم جوئی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ یہ 17 دلچسپ، مزاحیہ اور موٹیویشنل ناولوں پر مشتمل خوب صورت گفٹ پیک ہے۔
اشتیاق احمد کے 20 جاسوسی ناول
ان موٹیویشنل ناولوں اور کہانیوں میں بچوں کی اخلاقی تربیت کرتے ہوئے انھیں ایک اچھا مسلمان اور بہترین انسان بننے کی ترغیب دی گئی ہے۔ اشتیاق احمد کی تجسس سے بھر پور کتابوں کو بچے ذوق وشوق سے پڑھتے ہیں۔
یہ کتابیں بہترین اردو ریڈرز ہیں، کیونکہ اشتیاق احمد کی کہانیاں اور ناول عمدہ زبان و بیان اور شستہ اردو پر مشتمل ہوتے ہیں۔
یہ کتابیں اعلیٰ معیار کے پیپر پر کارڈ بائنڈنگ میں شائع کی گئی ہیں۔
ستاون (57) کتابوں پر مشتمل یہ تینوں گفٹ پیک آپ صرف 6500 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہوم ڈلیوری بالکل مفت ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.