کہانی کہانی میں معروف مزاحیہ کردار چچاتیزگام کی ہنستی مسکراتی کہانیاں
بچوں کو اردو زبان و بیان،محاورات اور ضرب الامثال سکھانےوالی مزاحیہ کہانیوں پر مشتمل 2 خوب صورت کتابیں
ان کہانیوں کے مرکزی کردار چچاتیزگام ہیں ،جواپنی ہنستی مسکراتی کہانیوں کی وجہ سے بچوں میں بے حد مقبول ہیں ۔
ان کہانیوں کی زبان ہت ہی آسان لیکن خوب صورت اور شستہ اردو ہے۔
ان کتابوں میں بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق اردو محاورات اور ضرب الامثال کا استعمال یوں کیا گیا ہے کہ بچہ کہانی کہانی میں اردو زبان و بیان سیکھ جاتا ہے
دلچسپ اور مزاحیہ اسکیچز کی وجہ سے بچے چچاتیزگام کی کہانیوں کو ذوق وشوق سے پڑھتے ہیں۔
ان کتابوں میں بچوں کو کہانیوں کے مشکل الفاظ و معانی، ان کا درست اردو تلفظ اور محاورات و ضرب الامثال کا مطلب بھی بتایا گیا ہے۔
یہ کتابیں بہترین پیپر پر کلر پرنٹنگ کے ساتھ ہارڈ بائنڈنگ میں شائع کی گئی ہیں۔بڑے سائز کے دو سو پچاس صفحات پر مشتمل یہ دونوں کتابوں آپ صرف 1250روپے میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں
Reviews
There are no reviews yet.