* پھانسی پانے والے شخص کی آخری خواہش حد درجے عجیب تھی ۔
* ایک شخص کی کہانی جو محبت ، نفرت اور انتقام کی آگ میں جل رہا تھا۔
* آپ آخر تک یہ نہ جان سکیں گےکہ قاتل کون تھا۔ یہ میرا دعویٰ ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔
* اس گھر کے سبھی افراد عجیب و غریب تھے ۔
آخر میں سنسنی خیز انکشافات۔
* ایسے انکشافات ۔۔۔جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوں گے ۔
* سارے ثبوت قاتل کے خلاف تھے۔۔۔۔لیکن انسپکٹر جمشید قاتل کو بے گناہ ثابت کرنا چاہتے تھے۔۔۔۔کیا وہ کامیاب ہوئے؟
* لمحہ بہ لمحہ رنگ بدلتی ایک سنسنی خیز کہانی ۔۔۔۔آپ اس بار ناول کے بہاؤ کا ساتھ نہیں دے پائیں گے۔
Reviews
There are no reviews yet.