Ashra Mubashra Series عشرہ مبشرہ سیریز
₨2,150.00 Original price was: ₨2,150.00.₨1,550.00Current price is: ₨1,550.00.
صحابہ کرام ؓ کو اپنے بچوں کا آئیڈیل اور رول ماڈل بنائیے
بچوں کے لیے انتہائی آسان اور دل چسپ انداز میں صحابہ کرام ؓ کے حالات پر مشتمل 10 کتابوں کا خوب صورت گفٹ
بچوں کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھیوں کے قصے سنائیے، یہ قصے بچوں کی کردار سازی اور تعمیرِ شخصیت کے لیے معاون ہیں۔
عشرہ مبشرہ سیریز کی یہ کتابیں ان 10 صحابہ کرام ؓ پر لکھی گئی ہیں جنہیں حضور ﷺ نے ایک ہی مجلس میں جنت کی بشارت دی۔
ہر کتاب 48 سے 56 صفحات پر مشتمل ہے۔
مستند حوالہ جات سے مزین ان کتابوں میں مشکل الفاظ کے معانی اور ان الفاظ کا درست اردو تلفظ بھی دیا گیا۔
بہترین پیپر پر مختلف رنگوں میں پرنٹ کی گئی بڑے سائز کی 10 کتابوں پر مشتمل اس خوب صورت گفٹ پیک کی قیمت ویسے تو 2150 روپے ہے لیکن ابھی آرڈر کرنے پر آپ صرف 1550 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
ہوم ڈلیوری بالکل فری۔
شیر خان –
بہترین
Abid Hussain –
Nice work brother I love this work
Abid Hussain –
Nice work this books is very important for every Muslim person
Bilal –
Masha Allah very nice & knowledgablefor children.
Recommended.
Bilal –
Masha Allah very nice & knowledgeable for children.
Recommended.