جنت کے پتے گولڈن ایڈیشن (Jannat Kay Pattay Golden Edition)
نمرہ احمد کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول اب جنت کے پتے گولڈن ایڈیشن (Jannat Kay Pattay Golden Edition) میں بھی دستیاب ہے۔ یہ ایڈیشن 563 صفحات پر مشتمل ہے۔
کہانی حیا سلیمان کی ہے، جو قانون کی طالبہ ہے اور ایکسچینج پروگرام پر ترکی جاتی ہے۔ استنبول کے ماحول میں اس کی زندگی ایسے موڑ لیتی ہے جو اسے اپنے ایمان، اپنی پہچان اور پردے کے بارے میں نئے سرے سے سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
ناول کا نام قرآن کے اس واقعے سے لیا گیا ہے جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام نے جنت کے پتوں سے خود کو ڈھانپا تھا۔ اسی لیے حیا اور پردہ اس کہانی کا مرکزی موضوع ہیں۔
گولڈن ایڈیشن کیوں؟
جنت کے پتے ان ناولوں میں سے ہے جنہیں لوگ اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو تحفے میں دیتے ہیں۔ گڈریڈز پر چھ ہزار سے زائد قارئین اسے ریٹ کر چکے ہیں، جو نمرہ احمد کے کسی بھی ناول سے زیادہ ہیں۔ ایسی کتاب کے لیے ایک خاص ایڈیشن رکھنا بنتا ہے۔ مصنفہ کے بارے میں ویکیپیڈیا پر پڑھیں۔
دوسرا ایڈیشن دیکھنا ہو تو جنت کے پتے کا صفحہ دیکھیں۔ اس کہانی کا اختتامیہ حسن انجام بھی یہاں موجود ہے۔ نمرہ احمد کی تمام کتابیں بھی دیکھیں۔
Jannat Kay Pattay Golden Edition: Price and Details
Jannat Kay Pattay is the most widely read Nimra Ahmed novel, so the Jannat Kay Pattay Golden Edition gives it the special look it deserves. This edition also has 563 pages. The story follows Haya Suleman, a law student, when she goes to Turkey on an exchange program. While she is in Istanbul, her life takes turns that make her rethink her faith, her identity and hijab.
Meanwhile, the title comes from the Quranic story of Adam and Hawa covering themselves with the leaves of Jannah. So modesty and hijab sit at the centre of the book. Because so many families give this novel to their daughters and sisters, a golden edition makes a lot of sense as a gift.
When you finish it, Husn e Anjam is waiting too. Finally, you can buy this golden edition online from Kitaab Nagar with delivery anywhere in Pakistan.

Reviews
There are no reviews yet.