٭ شوکی برادرز کے گھر ایک خطرناک آدمی کی آمد۔۔۔۔ اس آدمی کو دیکھ کر شوکی کی والدہ کانپ اُٹھیں۔ اس آدمی نے شوکی برادرز کی دھلائی کردی۔کیوں؟ ٭گھاگ سے ملیے۔یہ صرف نام کا ہی نہیں کام کا بھی گھاگ تھا۔ اسے اگر پُرانا گھاگ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
٭سیٹھ ابرابر کون تھے؟
٭ سیٹھ ابرار کو دیکھتے ہی شوکی برادرز چونک اُٹھے۔
٭ مجرم نے شوکی برادرز کو بے بس کر دیا تھا۔ مجرم ان سے ایک خوف ناک کام لینا چاہتا تھا۔ مجرم تک پہنچنے کے لیے شوکی برادرز کو کافی پاپڑ بیلنے پڑے، جب کہ مجرم ان کے سامنے تھا۔
٭ سمندر کے درمیان ایک جزیرے پردو آدمی قید تھے وہ قیدی کون تھے؟
٭ شوکی برادرز آئی جی صاحب کے دفتر سے بھاگ نکلے۔ ہر لمحے رنگ بدلتا ناول
٭ایک ایسا شخص ، کہ جھوٹ بولنا جس کا شوق تھا۔اشتیاق احمد ناولز کا مکمل تعارف
Reviews
There are no reviews yet.