٭ انسپکٹر جمشید کے گھر ایک اجنبی کی آمد۔
٭ اجنبی کی آمد کے ساتھ ہی ایک خوف ناک چکر کی ابتداء ہوتی ہے۔
٭ محمود ، فاروق اورفرزانہ کو ڈاکٹر سرور باجوہ کی تلاش تھی۔
٭ روزنامہ ملک و ملت میں ایک عجیب و غریب اشتہار۔
٭ ایک ڈاکٹر جس کے تین نام تھے۔
٭ شہر میں یادداشت غائب کرنے کی وبا پھیل رہی تھی، یہ وبا تھی یا کوئی چکر ؟
٭ مجرم ان کے ہاتھوں سے چکنی مچھلی کی طرح پھسل گیا تھا
٭ مجرم دونوں ہاتھوں سے دولت لوٹ رہا تھا۔
٭ اورجب خان عبدالرحمن کے بیٹے حامد کی یادداشت چلی گئی۔
٭ آخر میں آپ مجرم سے شدید نفرت محسوس کریں گے۔
٭ ایک پُر اسرار ناول۔۔۔۔۔۔ ایک پُراسرار مجرم۔
Reviews
There are no reviews yet.