مسلم فاتحین کی 12کتابیں
① طارق بن زیاد
② سلطان رکن الدین بیبرس
③ شیر شاہ سوری
④ محمد بن قاسم
⑤ حضرت خالد بن ولید
⑥ حیدر علی
⑦ ٹیپو سلطان
⑧ سلطان صلاح الدین ایوبی
⑨ سلطان نور الدین زنگی
⑩ سلطان محمود غزنوی
⑪ سلطان عماد الدین زنگی
⑫ احمد شاہ ابدالی
ان کتابوں میں آسان اور دل چسپ انداز میں اسلام کے ان جانبازوں کی ایمان افروز داستان بیان کی گئی ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں اسلام کا پرچم لہرایا۔

Reviews
There are no reviews yet.