پراسرار مہمان
وہ مہمان انھیں بہت عجیب لگا۔
٭ کاشف نے جب اُس مہمان کے بارے میں بتایا تو وہ دھک سے رہ گئے۔
٭ مہمان نے ان کے باغ میں کوئی چیز چھپائی تھی۔
٭ وہ چیز کیا تھی؟ آپ اُس کے بارے میں جاننے کے لیے بے چین ہوں گے۔
٭ کاشف اورنعمان نے مہمان کی تلاشی کا پروگرام بنایا۔
٭ تلاشی لینے پر ان کے ہاتھ ایک ایسی چیز لگی۔ جسے دیکھ کر اُن کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔
٭ مہمان ایک خوفناک منصوبہ لے کر آیا تھا۔
٭ کاشف اور نعمان کے ابا جان رات سے غائب تھے۔
٭ ان کی گمشدگی کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا۔
٭ آخر میں مجرموں سے ایک بھیانک غلطی ہوئی۔
٭ وہ غلطی کیا تھی؟
٭ یہ مختصر کہانی آپ کو بہت متاثر کرے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.