Be the first to review “Rasail ila al-Rijal & Rasail ila al-Nisa – Complete Set” Cancel reply
-16%
Previous product
Back to products
Harf Kahani (Alif Ta Fay) - (ا تا ف)
₨5,200.00 Original price was: ₨5,200.00.₨4,150.00Current price is: ₨4,150.00.
Rasail ila al-Rijal & Rasail ila al-Nisa – Complete Set
₨1,600.00 Original price was: ₨1,600.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
عربی مصنف ادھم شرقاوی کی یہ دو کتابیں ہر میاں بیوی کو ضرور پڑھنی چاہییں، اور بہتر یہ ہے کہ نوجوانوں کو شادی سے پہلے بطور ’’شادی کورس‘‘ پڑھائی جائیں۔
رسائل إلى الرجال اور رسائل إلى النساء میاں بیوی کے باہمی تعلق کو محبت، حسنِ سلوک، احترام اور سمجھ داری کی بنیاد پر مضبوط بنانے والی اہم کتابیں ہیں۔ ان میں مرد و عورت دونوں کو ایک دوسرے کے حقوق، احساسات اور ذمہ داریوں کا احساس دلایا گیا ہے۔
شادی شدہ جوڑوں کے لیے رہنمائی، اور شادی کے خواہش مند نوجوانوں کے لیے بہترین تیاری۔۔۔۔ یہ دونوں کتابیں ایک خوب صورت اور پُرسکون ازدواجی زندگی کی طرف اہم قدم ہیں۔
رسائل إلى الرجال (للرجال فقط)
مردوں کے لیے پیغامات
صفحات: 280
رسائل إلى النساء (أنتِ أيضًا صحابية)
عورتوں کے لیے پیغامات
صفحات: 192
مترجم: محمد فیصل علی
ناشر: محمد فہیم عالم
دارالمصحف پبلشرز
Categories: Adham Sharqawi Books in Pakistan, All Books, Bundle Offers, Islamic Books

Reviews
There are no reviews yet.