٭ایک سازشی اور بین الاقوامی جاسوس کی پاک لینڈ آمد ٭وہ حاجو خان سے عجیب و غریب کام لینا چاہتا ہے ٭اس بار کا کیس فرزانہ کی سہیلی سے نہیں بلکہ محمود اور فاروق کے دوست سے شروع ہو رہا ہے ٭ایک خالص مہماتی ناول ٭ایکشن پسند کرنے والوں کے لیے خاص تحفہ٭بین الاقوامی جاسوس کا منصوبہ جان کر آپ کے ہاتھوں کے طوطے اُڑ جائیں گے ٭جنھیں آپ چاہ کر بھی پکڑ نہیں سکیں گے ٭مجرم نے حاجوخان، بیگم جمشید اور بیگم شیرازی کو اغوا ء کرلیا تھا ٭پروفیسر جیفر سام سے ملیے! ایک ماہر جغرافیہ دان٭پروفیسر سام کو فاروق کی آواز سے چِڑ تھی ٭اور جب مجرم نے انھیں جزیرہ نانگاآنے کی دعوت دی ٭جزیرے تک کا سفر انھوں نے کیسے طے کیا؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ٭مجرم کس روپ میں تھا؟٭انسپکٹر جمشید نے اسے کیسے پہنچانا؟٭اور آخر میں انسپکٹر جمشیداور مجرم کا خوف ناک ٹکراؤ۔٭ناول آپ کو خاص نمبر کا مزہ دے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.