جاسوسی ڈائجسٹ کا مقبول ترین سلسلہ ”شکاری“ کتابی صورت میں احمد اقبال کے قلم سے ایک شاہ کار اور یادگار ناول
ایک کفن بردوش نوجوان کی داستانِ حیرت، جس کے شب و روز موت کی بستی میں گزر رہے تھے، جلتے دن، سلگتی راتیں، آس و یاس، خوف و ہراس، خواب، تلخ حقیقتیں ،معاشرے کے رِستے ہوئے ناسوروں کا مرقع عبرت، زندہ کرداروں پر مشتمل ایک لازوال کہانی
قیمت 20 حصے مکمل سیٹ: 3800 روپے،ہوم ڈلیوری فری
ضروری وضاحت
یہ ”شکاری” کا ڈائجسٹ سائز۔۔۔پیپر بیک۔۔۔۔اوریجنل ایڈیشن ہے۔ جو کتابیات پبلی کیشن کراچی سے شائع ہوا تھا۔۔۔ یہ اچھی حالت میں اور بالکل نئی کتابیں ہیں(Untouch) مطلب یہ antique edition ہے۔۔۔۔بہت سے احباب ان 20 حصوں کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔۔۔۔ہمیں”شکاری” کے محدود مکمل سیٹ میسر آئے ہیں۔۔۔تو متلاشی احباب کے لیے یہ اشتہار لگایا گیا ہے، سیٹ بہت ہی محدود تعداد میں ہیں، اس لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہی ناول مل سکے گا۔ یہ نایاب ناول گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر Place کیجیے۔
Reviews
There are no reviews yet.