ایک ایسے جن زادے کی داستان۔۔۔جو دنیا کی بھول بھلیوں میں گم ہوگیا تھا۔
سسپنس ڈائجسٹ کا مشہور و مقبول سلسلہ
ناول:طالوت(مکمل 3 حصے)
ناول نگار:ایم اے راحت
قیمت مکمل سیٹ:950روپے
ضروری وضاحت
یہ ”طالوت“ ڈائجسٹ سائز۔۔۔پیپر بیک۔۔۔۔اوریجنل ایڈیشن ہے۔ جو کتابیات پبلی کیشن کراچی سے شائع ہوا تھا۔۔۔ یہ اچھی حالت میں اور بالکل نئی کتابیں ہیں(Untouch) مطلب یہ antique edition ہے۔۔۔۔بہت سے احباب “طالوت” کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔۔۔۔ہمیں اس کے محدود سیٹ میسر آئے ہیں۔۔۔تو متلاشی احباب کے لیے یہ اشتہار لگایا گیا ہے،سیٹ بہت ہی محدود تعداد میں ہیں۔۔۔یہ وضاحت اس لیےکر دی کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے☺۔ یہ نایاب ناول گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر Place کیجیے۔
Reviews
There are no reviews yet.