گھر بنانے کی ایک مکمل گائیڈ🏡
گھر بنانا اینٹوں کو سیمنٹ کے ساتھ جوڑنے کا نام نہیں ہے!
آپ کا ایک غلط فیصلہ آپ کا لاکھوں روپے کا نقصان کر سکتا ہے۔
بہت سارے لوگ گھر کی تعمیر بغیر کسی رہنمائی کے شروع کر دیتے ہیں، اور بعد میں پچھتاتے ہیں۔ پلاٹ لینا ہو، گھر کی ڈیزائننگ کرنی ہو، میٹریل کی سلیکشن کرنی ہو، یا گھر کی تعمیر میں غلطیوں سے بچنا ہو، ایسی تمام غلطیوں سے بچنے کے لیے ہم لائے ہیں آپ کی رہنمائی کے لیے ایک بہترین کتاب “تعمیرِ مسکن”۔
“تعمیرِ مسکن” ایک ایسی Step-by-Step Guide ہے، جو گھر بنانے کے ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کرے گی۔
فاؤنڈیشن سے فنشنگ تک، پلاننگ سے بجٹنگ تک… ہر اہم بات آسان انداز میں بتائی گئی ہے۔
اگر آپ بھی اپنا ڈریم ہوم بنانا چاہتے ہیں، تو “تعمیرِ مسکن” آپ کے لیے بہترین چوائس ہے۔

Reviews
There are no reviews yet.