* اس بار شوکی برادرز کو ایک عجیب و غریب کیس ملا۔
* ایک عجیب و غریب آدمی سے ملیے۔
* ” شوکی برادرز “ اس کیس سے کس طرح نپٹنے میں کامیاب ہوئے ، آپ بے ساختہ مسکرائیں گے۔
* شوکی برادرز کی ذہانت دیکھ کر آپ عش عش کر اٹھیں گے۔
* ایک انگلی کی قیمت کا معاملہ۔
* حیرتوں کا طوفان لیے ایک کہانی۔
* آخر میں آپ دھک سے رہ جائیں گے۔
* ایک دل چسپ، سنسنی خیز اور ہنگامہ خیز ناول
Reviews
There are no reviews yet.